افغان سفیرکی اہم مذہبی شخصیت سے ملاقات ،اشرف غنی سے بھی فون پربات کرادی،طالبان کوکنڑول کرنے کی درخواست
نوشہرہ(آئی این پی )پاکستان میں افغانستان کے سفیر ڈاکٹر حضرت عمر ضاخیل وال نے جمعیت علما اسلام کے امیر اوردفاع پاکستان کونسل کے سربراہ مولانا سمیع الحق سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ یہ سفیر کا پچھلے چنددنوں میں دوسری ملاقات ہے، دونوں رہنماؤں کے درمیان افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو… Continue 23reading افغان سفیرکی اہم مذہبی شخصیت سے ملاقات ،اشرف غنی سے بھی فون پربات کرادی،طالبان کوکنڑول کرنے کی درخواست











































