سابق صدر زرداری نے رینجرز آپریشن کا نشانہ بننے والے انور مجید کے ساتھ تعلقات کا اعتراف کر لیا، اب کیا ہوگا؟
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدرآصف زرداری کا کہنا تھا کہ وہ انور مجید سے تعلقات سے انکار نہیں کرتے جب کہ ڈاکٹر عاصم کو بھی جلد انصاف مل جائے گا۔ کراچی میں مزار قائد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر کا کہنا تھا کہ ان کے انور مجید سے تعلقات ضرور ہیں لیکن انور… Continue 23reading سابق صدر زرداری نے رینجرز آپریشن کا نشانہ بننے والے انور مجید کے ساتھ تعلقات کا اعتراف کر لیا، اب کیا ہوگا؟











































