شکار پور میں جعفر ایکسپریس کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش ناکام
شکارپور(این این آئی) شکار پور میں جعفر ایکسپریس کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش ناکام ہوگئی۔ سلطان کوٹ کے قریب ہمایوں سٹیشن پر ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا، ریلوے پولیس کے مطابق دھماکا کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس کو نشانہ بنانے کیلئے کیا گیا، جعفر ایکسپریس دھماکے سے چند منٹ پہلے… Continue 23reading شکار پور میں جعفر ایکسپریس کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش ناکام










































