چوہدری وجاہت حسین نے پی ٹی آئی چھوڑ کر کس سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کر دیا
لاہور( این این آئی)چوہدری وجاہت حسین نے 9مئی کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے چوہدری پرویز الٰہی کو چھوڑ کر دوبارہ مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے ساتھ مل گئے ، چوہدری وجاہت حسین نے چوہدری پرویز الٰہی کو بھی واپسی کا مشورہ دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے… Continue 23reading چوہدری وجاہت حسین نے پی ٹی آئی چھوڑ کر کس سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کر دیا