اہم سرکاری ادارے پرجھوٹے الزامات ثابت ،نجی ٹی وی چینل کوبھاری جرمانہ
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی شکایات کونسل سندھ نے الیکشن کمیشن پر بے بنیاد الزامات عائد کرنے کی پاداش میں سماء ٹی وی پر تین لاکھ روپے جرمانہ عائد کرنے کی سفارش کی ہے۔ شکایات کونسل نے یہ سفارش 42ویں اجلاس کے دوران کی ۔ شکایات کونسل کا اجلاس پیمرا… Continue 23reading اہم سرکاری ادارے پرجھوٹے الزامات ثابت ،نجی ٹی وی چینل کوبھاری جرمانہ











































