پاکستان کا بڑا شہر بڑی تباہی سے بچ گیا ، دہشت کیا کرتے ہوئے مارے گئے ؟
لیہ(این این آئی)لیہ سے کالعدم جماعت الاحرار کے 5 دہشت گرد مقابلے کے بعد مار دیئے گئے ٗ3 تین دہشت گردفرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بارود اور حساس مقامات کے نقشے برآمد کیے گئے۔ دہشت گرد ملتان میں واردات کرنا چاہتے تھے۔سی ٹی ڈی ترجمان نے بتایا کہ لیہ… Continue 23reading پاکستان کا بڑا شہر بڑی تباہی سے بچ گیا ، دہشت کیا کرتے ہوئے مارے گئے ؟











































