اہم ملک نے پاکستانیوں کوائیرپور ٹ پر ہی ویزے جاری کرنے کااعلان کر دیا
لاہور( صباح نیوز) نیپالی حکومت نے پاکستانی تاجروں کو ایئرپورٹ پر ہی ویزا دینے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ پاکستانی تاجروں کا خیرمقدم کریں گے۔یہ بات نیپالی سفیر سیوالمسال ادھیکاری نے ایف پی سی سی آئی(پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری)کے دورے میں تاجروں سے خطاب میں کہی ۔اطلاعات کے مطابق نیپال کے… Continue 23reading اہم ملک نے پاکستانیوں کوائیرپور ٹ پر ہی ویزے جاری کرنے کااعلان کر دیا











































