ویزوں کا طریقہ کار تبدیل،اعلان کردیاگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزارت داخلہ نے محکمہ پاسپورٹ سے ویزوں میں توسیع کااختیارواپس لے لیاہے۔وزارت داخلہ نے یہ فیصلہ کراچی میں پاسپورٹ آفس میں کرپشن سکینڈل سامنے آنے کے بعد کیاہے ۔تفصیلات کے مطابق غیر ملکیوں کے ویزہ توسیع میں کرپشن کے مرتکب پاسپورٹ آفس کراچی کے 2اہلکار وںکوگرفتاربھی کرکے باقاعدہ تفتیش بھی شروع کردی ہے۔ اس واقعے… Continue 23reading ویزوں کا طریقہ کار تبدیل،اعلان کردیاگیا











































