کھلاڑیوں کو پھٹیچر کہنا عمران خان کو بھاری پڑ گیا
لاہور/اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) کا فائنل کھیلنے والے غیرملکی کھلاڑیوں کو پھٹیچر کہنے اورفائنل لاہور میں کرانے کے فیصلے کو پاگل پن قرار دینے پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کوقانونی نوٹس بھجوادیاگیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق یہ نوٹس دو خواتین شہریوں ایس پروین اور حفضہ کی… Continue 23reading کھلاڑیوں کو پھٹیچر کہنا عمران خان کو بھاری پڑ گیا











































