موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم کوئٹہ، قلات ڈویژن اور پاراچنارمیں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان، کشمیر، میں کہیں کہیں جبکہ… Continue 23reading موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا











































