خیبرپختونخوا حکومت نے طورخم بارڈر کھولنے کی منظوری دیدی
پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں موجود افغان مہاجرین کی واپسی سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے پاک-افغان طورخم بارڈر جزوی طور پر کھولنے کی منظوری دے دی ہے ،پہلے مرحلے میں جیلوں میں قید افغان شہریون کی واپسی ہوگی۔پولیس اور حکومتی ذرائع کے مطابق طورخم بارڈر صرف مخصوص قافلوں کے لیے کھولا جائے… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت نے طورخم بارڈر کھولنے کی منظوری دیدی











































