پی ایس ایل فائنل‘ لاہورمیں موسم کیسا ہوگا؟ محکمہ موسمیات کی بڑی پیشین گوئی
اسلام آباد(آن لائن) محکمہ موسمیات نے پی ایس ایل فائنل کے دن موسم خوشگوار رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔5 مارچ کو دوپہرسے لے کررات گئے تک موسم خشک اور خوشگوار رہے گا، دن ایک بجے سے شام 6 بجے تک درجہ حرارت 26 سے 28 سینٹی گریڈ جبکہ شام 6 بجے سے رات 12 بجے… Continue 23reading پی ایس ایل فائنل‘ لاہورمیں موسم کیسا ہوگا؟ محکمہ موسمیات کی بڑی پیشین گوئی











































