آپریشن ردالفساد میں کی گئی کارروائیوں میں راکٹس‘ بارودی سرنگوں‘مارٹرزاور دھماکہ خیز مواد کا بھاری ذخیرہ برآمد
راولپنڈی (این این آئی)آپریشن ردالفساد کے تحت اورکزی اور کرم ایجنسی میں کی گئی کارروائیوں میں راکٹس‘ بارودی سرنگوں‘مارٹرزاور دھماکہ خیز مواد کا بھاری ذخیرہ برآمد جبکہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا زیر زمین مرکزتباہ کر دیاگیا‘ کارروائی قابل اعتماد انٹیلی جنس کی بنیاد پر عمل میں لائی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن… Continue 23reading آپریشن ردالفساد میں کی گئی کارروائیوں میں راکٹس‘ بارودی سرنگوں‘مارٹرزاور دھماکہ خیز مواد کا بھاری ذخیرہ برآمد











































