سندھ میں خوفناک ژالہ باری ،گیند کے حجم جتنے اولے پڑنے سے 3 بچے جاں بحق اور4سے زائد افراد زخمی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )صوبہ سندھ کے ضلع جامشورو میں گزشتہ منگل کے روز خوفناک ژالہ باری نے لوگو ں میں خوف و ہراس پیدا کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق ژالہ باری نے تباہی مچا دی جس کے باعث متعدد اموات بھی ہو گئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع جامشورو کے علاقے کوٹری میں شدید… Continue 23reading سندھ میں خوفناک ژالہ باری ،گیند کے حجم جتنے اولے پڑنے سے 3 بچے جاں بحق اور4سے زائد افراد زخمی