پیپلزپارٹی کی آئندہ انتخابات کے لئے کسی سیاسی جماعت سے اتحا د کرنے کی میڈیا رپورٹس کی تردید
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی نے پریس کے کچھ حصوں میںآنے والے اس خبر کی سختی سے تردید کی ہے کہ پارٹی نے آئندہ انتخابات کے لئے کسی پارٹی سے انتخابی اتحاد کر لیا ہے۔ ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے پارٹی کے ترجمان سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا کہ نہ تو کسی پارٹی… Continue 23reading پیپلزپارٹی کی آئندہ انتخابات کے لئے کسی سیاسی جماعت سے اتحا د کرنے کی میڈیا رپورٹس کی تردید











































