بیٹی سے بدسلوکی ،ماں نے جعلی پیرکو عبرت کا نشان بناڈالا
فیروزوالہ(آئی این پی )چٹھہ کالونی میں دم کرنے کے بہانے دست درازی کرنے پر لڑکی اور اس کی ماں نے جعلی پیر جوتوں سے پٹائی کرڈالی۔ فیروزوالہ کی چٹھہ کالونی میں جعلی پیر کو نازیہ نامی خاتون نے گھر پر اپنی بیمار بیٹی ماہ جبین پر دم کرنے کے لیے بلایا جس پر جعلی پیر… Continue 23reading بیٹی سے بدسلوکی ،ماں نے جعلی پیرکو عبرت کا نشان بناڈالا











































