امریکیوں کو ویزوں کے اجرا کے معاملے میں نرمی،وزیرداخلہ نے حقیقت بتادی
اسلام آباد(این این آئی) ترجمان وزارت داخلہ نے کہاہے کہ امریکیوں کو ویزوں کے اجرا کے معاملے میں کوئی نرمی نہیں برتی جارہی اس حوالے سے پیپلزپارٹی کے رہنما رحمان ملک کا بیان سراسر غلط اور جھوٹ پر مبنی ہے۔سابق وزیرداخلہ رحمان ملک نے چند روز قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ… Continue 23reading امریکیوں کو ویزوں کے اجرا کے معاملے میں نرمی،وزیرداخلہ نے حقیقت بتادی









































