لاہور،شہریوں کی جیبوں کا صفایا کرنے والی جیب تراش خاتون گرفتار
لاہور (این این آئی) پبلک ٹرانسپورٹ میں معذوری کا بہانہ بناکر شہریوں کی جیبوں کا صفایا کرنے والی جیب تراش خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈولفن ٹیم نے دوران پیٹرولنگ شہری کی اطلاع پر ملزمہ کو فردوس مارکیٹ سے تحویل میں لیا، ملزمہ نے سوار ہونے سے قبل معذور ہونے کا ڈرامہ رچایا، بزرگ شہری… Continue 23reading لاہور،شہریوں کی جیبوں کا صفایا کرنے والی جیب تراش خاتون گرفتار











































