جلدپتہ چل جائیگا کہ آپ نے صحیح کام کیا یا غلط؟ مشاہد اللہ عدلیہ کیخلاف پھر بول پڑے،سنگین دعوے
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مشاہد اﷲ خان نے کہا ہے کہ پانامہ پیپرز کیس میں انصاف کے تقاضے پورے نہیں کئے گئے، الیکشن میں پتہ چل جائے گا کہ آپ نے صحیح کام کیا یا غلط ٗجسٹس منیر سے جسٹس ڈوگر تک ہم نے کئی فیصلے دیکھے ہیں جن کو لوگوں… Continue 23reading جلدپتہ چل جائیگا کہ آپ نے صحیح کام کیا یا غلط؟ مشاہد اللہ عدلیہ کیخلاف پھر بول پڑے،سنگین دعوے











































