نوا زشریف اہلخانہ کے ہمراہ مری پہنچ گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارلحکومت میں سخت تنائو کے باعث وزیر اعظم نواز شریف مری پہنچ گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف کے ہمراہ مریم نواز اور اہل خانہ کے دیگر افراد بھی ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم مری میں موجودہ سیاسی صورتحال پر اپنے خاندان سے بات کریں گے۔ادھراے آرر وائی… Continue 23reading نوا زشریف اہلخانہ کے ہمراہ مری پہنچ گئے











































