بم ڈسپوزل سکواڈ راولپنڈی میں نواز شریف کی عارضی رہائش گاہ پہنچ گیا!!
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ریلی کے ہمراہ 11بجے پنجاب ہاؤس راولپنڈی سے روانہ ہوں گے ۔تاہم ریلی سے قبل بم ڈسپوزل سکواڈ کی جانب سے پنجاب ہاؤس کے اطراف میں سرچ آپریشن کیا گیا ۔ن لیگ کےرہنما اور کارکن اپنے قائد سے اظہار یکجہتی کیلئے پنجاب ہاؤس پہنچ رہے… Continue 23reading بم ڈسپوزل سکواڈ راولپنڈی میں نواز شریف کی عارضی رہائش گاہ پہنچ گیا!!











































