مقدس شخصیات کی توہین، محمد علی مرزا کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کو مقدس شخصیات کی توہین کے الزام میں 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے حکام نے انہیں سخت سکیورٹی میں راولپنڈی کچہری میں پیش کیا، جہاں سینئر سول جج وقار حسین گوندل نے کیس… Continue 23reading مقدس شخصیات کی توہین، محمد علی مرزا کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور











































