جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

ایس ایس پی کے بیٹے کو روکنے والے پولیس افسر کا تبادلہ

datetime 6  مئی‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)شہر قائد کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں ایس ایس پی کے بیٹے کو فینسی نمبر پلیٹ پر روکنے والے پولیس افسر شاہزان شکیل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ساوتھ مہزور علی نے قیوم آباد چوکی انچارج سب انسپکٹر شاہزان شکیل عہدے سے ہٹا دیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹی فکیشن کے مطابق سب انسپکٹر شاہزان شکیل کا تبادلہ شاہین فورس سائوتھ میں کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ چند روز قبل ڈیفنس فیز 7 ایکسٹینشن پر چیکنگ کے دوران سب انسپکٹر کی پولیس افسر کے بیٹے سے تلخ کلامی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ایس ایس پی سائوتھ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دیا اور ایس پی کلفٹن کو انکوائری افسر مقرر کیا تھا۔انکوائری مکمل ہونے کے بعد محکمہ پولیس کی جانب سے فوری ایکشن لیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…