منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

جیل کیوں نہیں آتے،علیمہ خان پارٹی رہنمائوں پر برہم ہو گئیں

datetime 6  مئی‬‮  2026 |

راولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے دن پارٹی رہنماؤں کے اڈیالہ جیل نہ آنے پر علیمہ خان ناراض ہوگئیں۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی کے ارکان اسمبلی اڈیالہ جیل کیوں نہیں آئے؟ جو لوگ اسمبلیوں میں بانی پی ٹی آئی کے ووٹ سے بیٹھے ہیں، کیا انہیں یہاں نہیں ہونا چاہیے تھا؟پارٹی رہنما شاہد خٹک نے علیمہ خان کو وضاحتیں دیتے ہوئے کہا میں نے تو آپ کا بیان پارلیمانی گروپ اور خیبر پختونخوا کے ایم این ایز گروپ میں شیئر کر دیا تھا۔شاہد خان نے کہاکہ سب کو کہہ دیا تھا کہ اڈیالہ جیل پہنچنا ہے، اگلے ہفتے خیبر پختونخوا کے تمام ارکان اسمبلی اور وزیراعلیٰ یہاں ہوں گے۔

علیمہ خان نے کہا کہ جو لوگ اڈیالہ جیل نہیں آسکتے انہیں عہدے اور سیٹیں چھوڑ دینی چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے بانی پی ٹی آئی کے نام پر ووٹ لیے انہیں تھوڑی سی شرم کرنی چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…