سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ، ڈرائیور زخمی
لاہور( این این آئی)سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ان کا ڈرائیور زخمی ہوگیا، اطلاع ملنے پر پولیس کے اعلیٰ افسران موقع پر پہنچ گئے جبکہ آئی جی پنجاب نے بھی سی سی پی او سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔بتایاگیا ہے کار سوار نا… Continue 23reading سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ، ڈرائیور زخمی