وفاقی وزیر نہ بنائے جانے پر ناراضگی،دانیال عزیز نے اہم اعلان کردیا
اسلام آباد/لاہور( این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے من پسند عہدہ نہ ملنے پر پارٹی سے ناراضگی کی خبروں کی تردید کردی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے دانیال عزیز نے پیغام لکھا کہ ناراضگی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، نواز شریف کا ساتھی ہوں اوردل… Continue 23reading وفاقی وزیر نہ بنائے جانے پر ناراضگی،دانیال عزیز نے اہم اعلان کردیا











































