ن لیگ کیخلاف کون سازش کررہاہے؟رانا ثناء نام زبان پر لے آئے
لاہور(آن لائن) صو با ئی وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اداروں میں بھی کچھ ایسے لوگ ہیں جو پاکستان کو پیچھے دھکیلنا چاہتے ہیں تاہم ہم ایسا نہیں کرنے دیں گے۔فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کے مارشل… Continue 23reading ن لیگ کیخلاف کون سازش کررہاہے؟رانا ثناء نام زبان پر لے آئے











































