عمران خان نے خود جاکر اہم سیاسی جماعت کو منالیا،این اے 120 میں پوزیشن مضبوط ہوگئی
لاہور( این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی قیادت میں وفد نے مجلس وحدت مسلمین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل احمد اقبال رضوی سے صوبائی سیکرٹریٹ شادمان میں ملاقات کی جس میں این اے 120 کے ضمنی انتخاب کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ مجلس وحدت مسلمین نے تحریک انصاف کی… Continue 23reading عمران خان نے خود جاکر اہم سیاسی جماعت کو منالیا،این اے 120 میں پوزیشن مضبوط ہوگئی











































