این اے120 میں شکست کیوں ہوئی؟، اہم سیاسی جماعت کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا
لاہور(این این آئی) پیپلزپارٹی کے حلقہ این اے 120سے نامزد امیدوار فیصل میرنے کہاکہ ترقی پسند قوتیں ملک میں کمزور ہو رہی ہیں،مسلم لیگ(ن) ضیا الحق کا نظریہ لے کر چل رہی ہے ،امیدواروں نے ضمنی الیکشن میں پیسہ پانی کی طرح بہایاہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل میر نے کہاکہ ضمنی انتخابات میں… Continue 23reading این اے120 میں شکست کیوں ہوئی؟، اہم سیاسی جماعت کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا











































