اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

جاوید ہاشمی کی پیش گوئی سچ ثابت ہوگئی،ن لیگ کا حیرت انگیز اعتراف

datetime 17  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ عمران خان سپریم کورٹ سے ہمارا مقابلہ کرا رہے ہیں۔این اے 120 کے ضمنی انتخاب سے متعلق بات کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ احتساب کے نام پر ہمیں ٹارگٹ کیا گیا جس کا انکشاف جاوید ہاشمی نے 2014ء میں کیا اور بتایا تھا کہ انہیں عمران نے کہا کہ عدلیہ کے ذریعے نوازشریف کو نکالا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ این اے 120 میں انتخابی مہم کو مریم نواز نے شروع کیا تھا اور یہ ہار جیت اور مارجن کم کرنے کا مقابلہ ہے لیکن عمران خان سپریم کورٹ سے ہمارا مقابلہ کرا رہے ہیں۔صوبائی وزیر نے کہا کہ جو بات ہم کرتے ہیں وہ عوام سمجھتے ہیں اور ہم نے اپنے ووٹرز اور سپورٹرز کو سازش کے بارے میں بتا دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…