کارکنوں کا شکریہ،اب کیا ہوگا؟ نوازشریف نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

17  ستمبر‬‮  2017

لندن (این این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ انھیں اطلاعات ملی ہیں کہ لاہور میں ان کے کارکن غائب کیے گئے ہیں تاہم این اے 120 کے ضمنی انتخاب کیلئے مریم نواز نے اچھی مہم چلائی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف نے این اے 120 کے ضمنی انتخاب پر بات کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کے نتائج بھی آرہے ہیں اور شکایت بھی آرہی ہیں کہ لوگ بھی غائب کیے گئے ہیں اس طرح کی اطلاعات مل رہی ہیں۔

مریم نواز کی جانب سے ضمنی انتخاب کیلئے چلائی گئی مہم کے حوالے سے ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ انھوں نے اچھی مہم چلائی ہے اور عوام نے بھی بہت اچھے طریقے سے جواب دیا ہے جس پر کارکنوں کا شکرگزار ہوں۔ سابق وزیراعظم نے ان کے خلاف سازش کے حوالے سے کہا کہ ہرچیز کا جائزہ لے رہے ہیں اور جائزہ لیں گے۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ساتھ ملاقات کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ اجلاس میں قومی اور بین الاقوامی معاملات پر بات ہوئی ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…