’’گھر ٹھیک کرنے کی بات‘‘اداروں میں تصادم،حکومت اور فوج میں کیا چل رہاہے؟ اہم سیاسی رہنما کے تشویشناک انکشافات
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے ایک بار پھر چوہدری نثار کے موقف کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم اور وزیرخارجہ نے گھر ٹھیک کرنے کی بات کر کے ٹرمپ کے بیان کی تائید کی ہے ٗ اگربات سچ بھی ہے تو اس سے ملک کو… Continue 23reading ’’گھر ٹھیک کرنے کی بات‘‘اداروں میں تصادم،حکومت اور فوج میں کیا چل رہاہے؟ اہم سیاسی رہنما کے تشویشناک انکشافات











































