خیبرپختونخوا، ہسپتال پر کمانڈو ایکشن، مشہور و معروف شخصیت گرفتار،کیا شرمناک کام کیاجارہاتھا؟حیرت انگیز انکشافات
نوشہرہ (این این آئی) ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن(ر)واحد محمود(PSP )کو خفیہ زرائع سے انٹیلی جنس اطلاع ملی کہ پبی کے علاقہ میں پرائیویٹ میڈیکل سنٹر میں انسانی اعضاء (گردوں) کا غیر قانونی طور پر پیوند کاری کا مکروہ کام ایک باقاعدہ منظم طریقے سے ہو رہا ہے ۔اطلاع پر فوری نوٹس لیتے ہوئے اسی وقت… Continue 23reading خیبرپختونخوا، ہسپتال پر کمانڈو ایکشن، مشہور و معروف شخصیت گرفتار،کیا شرمناک کام کیاجارہاتھا؟حیرت انگیز انکشافات









































