پی آئی اے میں لوٹ سیل لگ گئی، لاکھوں کی تنخواہیں،دھڑا دھڑ بھرتیاں، حیرت انگیزانکشافات
لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن میں بھاری تنخواہوں پر مبینہ طور پرخلاف قانون بھرتیوں کے خلاف دائر درخواست رجسٹرار آفس کی جانب سے عائد اعتراض برقرار رکھتے ہوئے مسترد کر دی۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس شمس محمود مرزا کے روبرو درخواست گزار ممبر لیگل پی آئی… Continue 23reading پی آئی اے میں لوٹ سیل لگ گئی، لاکھوں کی تنخواہیں،دھڑا دھڑ بھرتیاں، حیرت انگیزانکشافات











































