ورلڈ الیون کا دورہ پاکستان سبوتاژ کرنے کی گھنائونی سازش کا پردہ چاک۔۔
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کو سبوتاژ کرنے اورپاکستانی کھیل کے میدانوں کی بحال ہوتی رونقیں مجروح کرنے کیلئے رچائی گئی خوفناک سازش کو پاکستانی خفیہ ایجنسی نے ناکام بناتے ہوئے نجی ہوٹل سے خودکش حملہ آور کر گرفتار کر لیا ہے۔ حساس اداروں کے اہلکاروں نےخفیہ اطلاع پر نجی ہوٹل میں چھاپہ… Continue 23reading ورلڈ الیون کا دورہ پاکستان سبوتاژ کرنے کی گھنائونی سازش کا پردہ چاک۔۔