میں نے بے نظیر کو گاڑی میں کھڑا ہونے کا کہا تھا تو ناہید خان ۔۔۔! آصف علی زرداری کا حیرت انگیزانکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میں نے بی بی تو کہا تھا کہ کھڑی ہو جائیں تو ناہید خان منع کر دیتیں وہ خود کیوں نہیں ساتھ کھڑی ہوئیں،بی بی سے جنرلز کو خطرہ تھا کہ کہیں یہ ذوالفقار علی بھٹو کا بدلہ نہ لیں۔وہ پیر کو… Continue 23reading میں نے بے نظیر کو گاڑی میں کھڑا ہونے کا کہا تھا تو ناہید خان ۔۔۔! آصف علی زرداری کا حیرت انگیزانکشاف











































