عمران خان وزیراعظم بننے کیلئے کون سا کام کرنے کو تیار ہیں؟بلاول بھٹو زرداری نے سنگین الزام عائد کردیا
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان بنی گالہ سے وزیراعظم ہاوس منتقل ہونے کے لیے ہر کام کو تیار ہے،میاں صاحب کی ترقی دھوکا اور خان صاحب کی تبدیلی جھوٹ ہے،چار سال میں خیبرپختونخوا حکومت نے کوئی اسپتال نہیں بنایا۔ ڈاکٹرز،نرسیں اور اساتذہ سب احتجاج کررہے ہیں،خیبرپختونخوا میں… Continue 23reading عمران خان وزیراعظم بننے کیلئے کون سا کام کرنے کو تیار ہیں؟بلاول بھٹو زرداری نے سنگین الزام عائد کردیا











































