’’نواز شریف میرے لیڈر نہیں، میں ان سے زیادہ‘‘ پارلیمنٹ تحلیل ،میر ظفر اللہ جمالی برس پڑے !!
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم پاکستان اور ن لیگ کے منحرف رہنما میر ٖظفر اللہ خان جمالی نے کہا ہے کہ نواز شریف میرے لیڈر نہیں، میں ان سے زیادہ سینئر ہوں، ختم نبوت کے معاملے پر زاہد حامد و دیگر نے ہمیں دھوکا دیا، این آر او نہیں ہونا چاہیے تھے، اکبر بگٹی کا… Continue 23reading ’’نواز شریف میرے لیڈر نہیں، میں ان سے زیادہ‘‘ پارلیمنٹ تحلیل ،میر ظفر اللہ جمالی برس پڑے !!











































