وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کی ملاقات میں میر ظفر اللہ جمالی اور ریاض حسین پیرزادہ کی شرکت کی بے بنیاد اور حقائق کے برعکس خبریں نشر اور شائع کیں:ترجمان پنجاب حکومت
لاہور (آن لائن)ترجمان پنجاب حکومت نے کہاہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی گزشتہ رات وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی خیریت دریافت کرنے آئے تھے اوروزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آنکھ کے آپریشن کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی عیادت کی اوروزیراعظم نے وزیراعلی پنجاب کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ترجمان پنجاب… Continue 23reading وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کی ملاقات میں میر ظفر اللہ جمالی اور ریاض حسین پیرزادہ کی شرکت کی بے بنیاد اور حقائق کے برعکس خبریں نشر اور شائع کیں:ترجمان پنجاب حکومت











































