پاکستان میں 8 سال بعد کرکٹ کے میدان آباد
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے میدانوں میں انٹرنیشنل کرکٹ تو رواں سال ہی واپس آگئی مگر وہ کرکٹ ٹیم جو 8 سال پہلے ایک دہشت گردی کے حملے کا شکار ہوئی اس کی آج پاکستان کے میدان میں واپسی اصل کامیابی ہے3 مارچ 2009 گورنر راج کے دوران لاہور میں (پیپلز پارٹی کے گورنر مرحوم سلمان تاثیر… Continue 23reading پاکستان میں 8 سال بعد کرکٹ کے میدان آباد











































