خاموشی کے بعد بڑا سرپرائز،ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر ن لیگ کا شدید ردعمل سامنے آگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ مخالفین اپنے ارادوں میں کامیاب نہیں ہوں گے۔ جمعہ کو میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض اوقات خاموشی بہترین طرز عمل ہوتا ہے اور اس کے پیچھے کئی وجوہات ہوتی… Continue 23reading خاموشی کے بعد بڑا سرپرائز،ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر ن لیگ کا شدید ردعمل سامنے آگیا