نادرا کی شادی شدہ شہریوں کو وارننگ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): نادرا نے شادی شدہ شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے اپنی ازدواجی حیثیت نادرا کے ریکارڈ میں اپ ڈیٹ نہ کی تو آئندہ انہیں مختلف قانونی مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے تمام شادی شدہ افراد… Continue 23reading نادرا کی شادی شدہ شہریوں کو وارننگ










































