’’آرمی چیف کو معیشت پر رائے دینے کا حق ہے‘‘ احسن اقبال کا بیان غلط، وزیر اعظم خاقان نے قصہ ہی تمام کر ڈالا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ سول ملٹری تناؤ موجود نہیں تاہم اختلاف رائے ہوسکتا ہے جبکہ آرمی چیف کو بھی معیشت پر رائے دینے کا حق حاصل ہے۔نجی ٹی وی چینل ’آج نیوز‘ کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ’سول ملٹری تناؤ موجود… Continue 23reading ’’آرمی چیف کو معیشت پر رائے دینے کا حق ہے‘‘ احسن اقبال کا بیان غلط، وزیر اعظم خاقان نے قصہ ہی تمام کر ڈالا