سوشل میڈیا پر دوستی، چینی لڑکی پاکستانی لڑکے سے شادی کیلئے لوئر دیر پہنچ گئی
پشاور (این این آئی)سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد چینی لڑکی بھی شادی کیلئے خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر کے علاقے ثمرباغ پہنچ گئی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) لوئر دیر ضیا الدین نے بتایا کہ چینی لڑکی قبائلی ضلع باجوڑ کے رہائشی جاوید ہاشمی کے ساتھ گزشتہ روز دیر پہنچی تھی۔انہوں نے کہا… Continue 23reading سوشل میڈیا پر دوستی، چینی لڑکی پاکستانی لڑکے سے شادی کیلئے لوئر دیر پہنچ گئی