بنی گالہ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات ، ایم کیو ایم کے اہم ترین رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا
اسلام آباد(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی ارکان میں سے ایک اور رابطہ کمیٹی کے سابق رکن سلیم شہزاد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شامل ہوگئے۔تحریک انصاف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سلیم شہزاد نے بنی گالہ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی۔ملاقات… Continue 23reading بنی گالہ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات ، ایم کیو ایم کے اہم ترین رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا











































