کالا باغ ڈیم نہ بننے سے پاکستان کوسالانہ کتنے ارب کا نقصان ہورہا ہے ،جان کر آپکے ہوش اڑ جائینگے
لاہور (این این آئی) سابق چیئرمین واپڈ ا شمس الملک نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم نہ بننے سے پاکستان کوسالانہ 180ارب روپے کانقصان ہورہا ہے ،سی پیک گیم چینجر کے ساتھ جغرافیائی چینجر بھی ہے ، اس کے ذریعے پاکستان کا ایشین ٹائیگر بننے کا خواب پورا ہو سکے گا۔یہاں ایک تقریب سے… Continue 23reading کالا باغ ڈیم نہ بننے سے پاکستان کوسالانہ کتنے ارب کا نقصان ہورہا ہے ،جان کر آپکے ہوش اڑ جائینگے