جنرل (ر) شمیم اختر وائیں کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا 

1  جنوری‬‮  2018

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل (ر) شمیم اختر وائیں کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد پورے فوجی اعزاز کے ساتھ لاہور کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔جنرل (ر) شمیم اختر وائیں کی نمازجنازہ ایوب اسٹیڈیم میں ادا کی گئی جس میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ، سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف ، سابق صدر مملکت آصف علی زرداری ، لارڈ میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید ، سی سی پی او

لاہور کیپٹن (ر) امین وینس ، ڈی آئی جی آپریشنز سمیت دیگر اعلیٰ عسکری قیادت نے شرکت کی ۔نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مرحوم کی روح کے ایصال ثواب اور ملکی سلامتی کیلئے دعائیں بھی کی گئیں اور بعد میں جنرل (ر) شمیم اختر کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ اس موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔جنرل ریٹائرڈ شمیم اختر وائیں روالپنڈی میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوئے تھے۔

موضوعات:



کالم



فرح گوگی بھی لے لیں


میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…