وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے پاکستان کے سب سے بڑے1.3 کلومیٹر طویل بیجنگ انڈرپاس کا افتتاح کر دیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے لاہور میں کینال روڈ پر پاکستان کے سب سے بڑے بیجنگ انڈرپاس کا افتتاح کر دیا۔ افتتاح کے بعد وزیراعلیٰ مکمل ہونے والے انڈرپاس سے گزرے اور اس کا معائنہ کیا۔ 1.3 کلومیٹر طویل انڈرپاس 125 دن کی قلیل مدت میں مکمل کیا گیا ہے ۔ بیجنگ انڈر… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے پاکستان کے سب سے بڑے1.3 کلومیٹر طویل بیجنگ انڈرپاس کا افتتاح کر دیا