الیکشن کمیشن نے آرٹیکل 220 کے تحت حلقہ بندیوں اور فہرستوں کی تیاری کے عمل کے لیے اہم مراسلہ جاری کر دیا
اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی اور صوبائی حکام کو آرٹیکل 220 کے تحت حلقہ بندیوں اور انتخابی فہرستوں کی تیاری کے عمل میں الیکشن کمیشن کیساتھ مکمل تعاون کرنے کی ہدایت کی ہے ۔جمعرات کو جاری بیان کے مطابق الیکشن کمیشن نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے آرٹیکل 220 کے تحت حلقہ بندیوں اور فہرستوں کی تیاری کے عمل کے لیے اہم مراسلہ جاری کر دیا