سابق کرکٹر سعید انور کے بہنوئی کو نقاب پوش افراد گھر سے اٹھا کر لے گئے ،اغواء کار کون تھے؟ کن گاڑیوں میں آئے،اہلیہ کے افسوسناک انکشافات
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق کرکٹر سعید انور کے بہنوئی لاپتہ ہو گئے ،ا ہلیہ شکیلہ انور نے اندراج مقدمہ کی درخواست تھانہ جنوبی چھاؤنی میں جمع کرا دی جبکہ انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطاق سابق… Continue 23reading سابق کرکٹر سعید انور کے بہنوئی کو نقاب پوش افراد گھر سے اٹھا کر لے گئے ،اغواء کار کون تھے؟ کن گاڑیوں میں آئے،اہلیہ کے افسوسناک انکشافات











































